"توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے 'آگ ٹھنڈی' کر دی جاتی ہے جو 'دریا' میں راستہ بنوا دیتا ہے جو 'یوسف علیہ السلام' کو 'یعقوب علیہ السلام' سے ملوا دیتا ہے جو شدید 'طوفانوں' میں 'کشتی نوح علیہ السلام' پار لگا دیتا ہے جو 'پانی' پر 'گھوڑے' دوڑا دیتا ہے تو پھر کیا تم اپنے اس رب پر 'توکل' نہ کرو گے جو نا ممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے"..* 💞
💦💦💦💦

0 Comments