*❣️جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللہ سب سے زیادہ وہ چیز آپ کو ہی دیتا ہے*


اب آپ پر ہے چاہے آپ خیر بانٹیں یا شر خوشیاں بانٹیں یا نفرتیں محبتیں بانٹیں یا بغض بے سکونی بانٹیں یا راحتیں کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور آۓ گا ۔

*اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا وقت بھی ہوتا ہے جذبات بھی ہوتے ہیں صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں اور علم بھی ہوتا ہے❣️🤲🏻*