اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ


‏پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کے متلاشی رہتے ہیں!

دعا ہے________ اللّٰــه پاک ہمارے لیے آسانیاں کرے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے، ہمیشہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ہمیں نیک اعمال کی توفیق دے اور گناہوں سے بچائے!!

آمیـــــن ثم آمیـــــن!