*💫ہم تکلیف کےجس مقام پربھی ہوں*
*،ہم سےآگےضرورکچھ لوگ ہوتےہیں جن کے دکھ ہم سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں*
*انہیں*
*دیکھ کرہمیں شکركی لاٹھی تھام لینی چاہیۓ*
*تاکہ زندگی کاراستہ سہولت سے کٹ سکے اپنے دکھ کم لگنے لگیں.*
*اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھیں آمین*

0 Comments