خوبصورت ہے وہ دل
جو کسی کے درد کو سمجھے
خوبصورت ہے وہ احساس
جو کسی کے دکھ کا مداوا بنے
خوبصورت ہیں وہ ہاتھ
جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لیں
خوبصورت ہے وہ سوچ
جو کسی کے لئے اچھا سوچے
اور خوبصورت ہے وہ انسان
جس کو اللہ نے یہ خوبصورتیاں عطا کی ہوں

‎💕💕