*یہ جو زندگی کی کتاب ہے*
*یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے*
*کہیں اک حسین سا خواب ہے*
*کہیں جان لیوا عذاب ہے*
*کہیں آنسوٶں کی ہے داستاں*
*کہیں مسکراہٹوں کا بیاں*
*کٸ چہرے اس میں چھپے ہوئے*
*اک عجیب سی یہ نقاب ہے*
*کہیں کھو دیا کہیں پا لیا*
*کہیں رو لیا کہیں گا لیا*
*کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی*
*کہیں مہرباں بے حساب ہے*
*کہیں چھاٶں ہے کہیں دھوپ ہے*
*کہیں کوئی اور ہی روپ ہے*
*کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں*
*کہیں تشنگی بے حساب ہے*
*یہ جو زندگی کی کتاب ہے*
*یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے*
*کہیں اک حسین سا خواب ہے*
*کہیں جان لیوا عذاب ہے*
*یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے*
*کہیں اک حسین سا خواب ہے*
*کہیں جان لیوا عذاب ہے*
*کہیں آنسوٶں کی ہے داستاں*
*کہیں مسکراہٹوں کا بیاں*
*کٸ چہرے اس میں چھپے ہوئے*
*اک عجیب سی یہ نقاب ہے*
*کہیں کھو دیا کہیں پا لیا*
*کہیں رو لیا کہیں گا لیا*
*کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی*
*کہیں مہرباں بے حساب ہے*
*کہیں چھاٶں ہے کہیں دھوپ ہے*
*کہیں کوئی اور ہی روپ ہے*
*کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں*
*کہیں تشنگی بے حساب ہے*
*یہ جو زندگی کی کتاب ہے*
*یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے*
*کہیں اک حسین سا خواب ہے*
*کہیں جان لیوا عذاب ہے*

0 Comments