××××××  *غیبت*  ××××××

*غیبت کرنا  ایسا ہی ھے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا کہ جس سے آپکے اکاٶنٹ کی رقم اس کے ہاتھ چلی جائے*

*غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دوسرے کے اعمال نامہ میں ٹرانسفر ھوتی رہتی ہیں*

*اللہ ہمیں اپنی نیکیوں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما آ مین*