*اللّٰہ سے بات کرنے کا کوئی مُقرر وقت تھوڑی ہوتا ہے*

 


کہ اِس وقت کے بعد وہ نہیں ملے گا۔۔

ایسا تو بس ہم سوچتے ہیں۔

*وہ تو ہر لمحہ ہمارا منتظر رہتا ہے۔*

وہ تو ہمارا انتظار کرتا ہے
کہ
کب میرا بندہ آئے
اور کب محبت کی گُفتگو چلے۔۔۔🕋🤍