・❤💕


" قرآن مجیـــد روح کا سکــون ،
نفـــس کا چیــن ،
دل کی بہـــار ، باطـــن کا نــور ،
گفتگو کی چاشنـــی اور سانســوں کی مہکــــ ہے۔
اس کی توصیفــ میں جو بھـــی کہو کــم ہے،
کہ یہ اللہ کا کلام ہے،
اللہ کی طرفـــ لے جانـــے والی واحـــد رسی!"