سورۃ آل عمران الم (1)اَللَّـهُ لَا اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّوْمُ (2)اللہ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، نظامِ کائنات کا سنبھالنے والا ہے ۔يَا وَاحِدُ يَا ذُوالٰجَلاِلِ وَالْا اِكْرَامَ اس آیت کے ساتھ ملا کر پڑھنا ہے دو رکعت نماز حاجت پڑھ لیں پھر اس کے بعد یہ وظیفہ کرنا ہے تین سو تیرہ مرتبہ ۔اس وظیفہ کو ہر حاجت کے لیے پڑھ سکتے ہیں ۔