🍁🍃🍁💐💐🍁🍃🍁
👈🏻 *اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت شکایتیں ھیں ،تو اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو، یقیناً اس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی*۔
💯 *اصل میں ہم اللہ تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے*۔
🔺🔻 *ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں یا کمی اور کوتاہیاں دیکھتے ہیں اور برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں*۔
⚖ اس سے پہلے کہ سر اٹھا کر اپنے رب سے ناملنے والی نعمتوں کا تقاضا کرو، پہلے اپنے سر کو جھکا کر ان نعمتوں کا شکر ادا کردو جن سے تم مستفید ہو۔
🍁🍃🍁💐💐🍁🍃🍁

0 Comments