وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ احساس ہوتا یے کہ_____ 

*کسی وقت جو دعائیں مانگی گئی تھیں...*

*ان کا پورا نہ ہونا کتنا بہترین تھا...!!* 🔥

اگر وہ دعائیں_____ 

```اس وقت پوری ہو جاتیں 

جب مانگی گئی تھیں... 

تو شاید_____ 

وہ بہت گھاٹے کا سودا ہوتا...!! ```

*انسان واقعی نادان ہے...!!*

نہیـں سمجھ پاتا کہ_____ 

```جسے وہ خیر سمجھ رہا ہے اصل میں وہ شر یے....!!```

*حقیقی علم صرف اللہ کو ہے...!! ❣️*

اور وہ وہی کرتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے. 

اللہ سب کو نوازتا ہے.. 

مگر_____ 

اپنے مقرر کیے گئے وقت پر... 

اور____ 

وہ لوگ رب العزت کے پسندیدہ لوگ ہیں

جو____ 

*اس پر بھروسہ رکھتے ہیں...!!!❣️*


🌼