*جو آپکی آگے کی منزل کیلئے آسانی پیدا کرے گی؟*
*کوئی ایسی چیز ، کوئی ایسی قربانی جو الله سبحان و تعالیٰ کی رضا کی خاطر اس کی راہ میں دی ہو؟*
*ہے کوئی ایسا عمل جس پر آپ بھروسہ کر سکتے ہیں ؟ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ سے اس کے بدلے بخشش کی درخواست کر سکتے ہیں؟*
*کوئی ایسی نیکی جس کا گواہ صرف اللہ ہو؟*
*اس بارے میں آج ضرور سوچیں اور پھر عمل کریں!*
*💢یہ سب سے پہلے میرے لیے اور پھر آپ سب کیلئے ریمائنڈر ہے🍂

0 Comments